سری نگر//جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے شندرا علاقے میں ہفتہ کو سیکورٹی فورسز نے 200سے زیادہ ڈیٹونیٹر برآمد کر کے تباہ کر دیئے۔یہ کارروائی بھارتی فوج اور فوج اور پولیس کے بم ڈسپوزل اسکواڈز (BDS) کی مشترکہ ٹیم نے انجام دی ہے۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق جموںکے پونچھ کے گاؤں شندرا میں فوج کی گشتی ٹیم کو راستے کے ساتھ چھپایا گیا ایک مشتبہ بیگ ملا۔ اس کے بعد ڈی پی ایل پونچھ سے فوج اور پولیس کی بی ڈی ایس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،پولیس نے تھیلے200ڈیٹو نیٹر برآمد کیے اور کو موقع پر ہی تباہ کر دیا۔جان و مال کے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔فوج کی الرٹ ٹیموں نے ان ڈیٹونیٹرز کو برآمد کرتے ہوئے ایک بڑا واقعہ ٹل گیا ہے جو کہ دشمن عناصر کی طرف سے پونچھ کے علاقے میں NH-144اور دیرپا امن کو خراب کرنے کا منصوبہ بنایا جا سکتا تھا۔اس طرح کے مزید دھماکہ خیز مواد کی تلاش جاری ہے جب آخری بار 30 جنوری، اتوار کو اطلاع ملی تھی۔
2029 تک ملک کو منشیات سے پاک بنانے کا روڈ میپ تیار
نیپال میں سیلاب سے تباہ کاریاں
عمر عبداللہ کے احتجاج پر سجاد لون کا سوال
جموں و کشمیر میں بارش اور گرج چمک کا امکان
این ایچ ایم ملازمین بھی احتجاج کی راہ پر
ڈوڈہ اور رام بن میں چناب دریا میں لاپتہ 2 افراد کی تلاش تیز
’آئی ایف ایف جے کے2026‘میں نامور فلم سازوں اور سینما پیشہ ور اَفراد پر مشتمل جیوری کو یکجا کیا جائے گا
’میڈی ایشن فارنیشن 3.0 کے تحت جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈیمی میں ریفرل ججوں کی تربیت کا اِنعقاد
لداخ میں پروجیکٹ وجیک کے 16ویں یومِ تاسیس
چھاترو کشتواڑمعاملہ:










