جموں// ڈائریکٹوریٹ آف اکاؤنٹس اینڈ ٹرٹریجریز (ڈِی جی اے ٹی) نے کنٹریکٹ ادائیگیوں میں تاخیر سے متعلق حالیہ میڈیا رِپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔ڈِی جی اے ٹی نے یہاں جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا کہ کنٹریکٹ ادائیگیوں کے حوالے سے تمام واجبات ادا کر دئیے گئے ہیں اور خزانہ دفاتر میں کنٹریکٹ ادائیگیوں کے سلسلے میں کسی بھی قسم کا کوئی بیک لاگ موجود نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے ،’’حقیقت یہ ہے کہ محکمہ نے کیپکس کے تحت مکمل فنڈز جاری کئے ہیں۔‘‘ڈِی جی اے ٹی نے میڈیا اداروں سے مزید درخواست کی ہے کہ متوازن اور پیشہ ورانہ رپورٹنگ کے پیش نظر ایسے معاملات میں محکمہ خزانہ کا مؤقف بھی شامل کیا جائے۔
یورپ میں شدید گرمی : اسکول بند، ٹرین خدمات متاثر
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد شہید
بین گور -”لبنان ‘اسرائیل کا کھیل کا میدان ہونا چاہیے’
مغربی بنگال بجٹ ۔ اقلیتوں کے فنڈز میں 3548 کروڑ روپئے کی کٹوتی
لکھنو کے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں بھیانک آگ لگ گئی ۔ 15 افراد ہلاک
برق رفتار سفر کیلئے 7 روٹس کو مل گئی منظوری
سی جے پی کے مظاہرین مسلسل تیسرے دن بھی جنتر منتر پر موجود ہیں
این ٹی اے نے لیک ویڈیو کو جعلی قرار دیا، این ای ای ٹی کا دوبارہ امتحان کامیابی سے منعقد ہوا
اجین میں آدیواسی خاتون کی 12 سالہ بیٹے کے سامنے اجتماعی عصمت دری کی گئی
خام تیل کے تین ٹینکر آبنائے ہرمز سے بحفاظت نکل گئے










