سرینگر// وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے آج ماہر پیرا تیز انداز شیتل دیوی کو ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں دو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ، جو جموں و کشمیر اور ملک کیلئے اعزاز کا باعث بنی ۔ وزیر اعلیٰ نے خواتین کے کمپاؤنڈ انفرادی ایونٹ اور کمپاؤنڈ مکسڈ ٹیم ایونٹ دونوں میں گولڈ حاصل کرنے کی ان کی غیر معمولی کامیابی کو سراہا اور ان کی کارکردگی کو جموں و کشمیر اور قوم کیلئے فخر کا لمحہ قرار دیا ۔ انہوں نے شیتل دیوی کو شاندار کھیلوں کی مہارت کی تعریف کی اور مستقبل کے کاموں میں ان کی مسلسل کامیابی کی خواہش کی ، اس امید کا اظہار کرتے ہوئے کہ وہ اپنی کامیابیوں کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو ترغیب دیتی رہیں گی ۔
چیف سیکرٹری ڈولو نے فلاحی اسکیموں کی مکمل رسائی کے عزم کا اعادہ کیا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ میں ترقیاتی پیش رفت اور سرکاری سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے پولوویو میں تین روزہ ’ کشمیر میراتھن ایکسپو‘ کا اِفتتاح کیا
ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے سی ایل یو میٹنگ کی صدارت کی
ضلع ترقیاتی کمشنرکولگام نے ضلع میں ’جل جیون مشن‘ کے تحت واٹر سپلائی سکیموں کا معائینہ کیا
وزیر اعلیٰ نے شیتل دیوی کو ایشیائی پیرا گیمز میں دو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی
وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر بھر میں موسم سرما کی تیاریوں کا جائیزہ لیا
نائب وزیر اعلیٰ نے 50 بستروں والے ایس ڈی ایچ حضرت بل عمارت کی تعمیر کا جائیزہ لیا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اودھمپوربس حادثے پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا
لیفٹیننٹ گورنر کا ’ پولیس یادگاری دِن‘ کے موقعہ پر شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت










