سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اپنے پرنسپل سیکرٹری نیشور کمار کی والدہ مکھرانی دیوی کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہا رکیا ہے ۔اَپنے تعزیتی پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے مرحومہ کی روح کے ابدی سکون اور سوگوار کنبے کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی۔










