سری نگر//جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ 21اور24جنوری کے دوران امتحان میں شامل ہونے والے کوویڈ مثبت امیدواروں کے مختلف اسامیوں کے لئے ایک وقتی علیحدہ کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ (سی بی ٹی) منعقد کرے گا ۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق موجودہ COVID کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، JKSSB نے دستاویزی ثبوت کی تیاری سے مشروط، بعد میں 20، 21 اور 24جنوری کو سی بی ٹی میں حاضر ہونے والے COVID مثبت امیدواروں کو ایک اور موقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،انہوں مزید کہا کہ “دستاویزی ثبوت کی صحت کے متعلقہ حکام سے تصدیق کرائی جائے گی۔اس سے قبل، بہت سے خواہشمندوں نے موجودہ کوویڈ اسپائک کی وجہ سے امتحانات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جسکو JKSSB نے مسترد کر دیا تھا، جس نے کہا تھا کہ وہ بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے امتحانات کا انعقاد کرے گا۔
15اگست سے قبل جموں و کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، نگرانی اور چیکنگ مزید سخت
جموں و کشمیر میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کے 580 نمایاں کھلاڑیوں کو 2.71 کروڑ روپے کے نقد انعامات سے نوازا
سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منظو راحمد حجام اور فیاض احمد وانی کو نیشنل ہینڈ لوم ایوارڈ حاصل کرنے پر مُبارک باد دِی
پربھاکر جہانے جموںوکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے آر بی آئی کے ریجنل ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا
سپیکر نے وانپورہ ، قاضی پورہ ، تکیہ حیات پورہ ،سرائے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا
سکینہ اِیتو نے جموں میں متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی
گورنمنٹ ایشورنس کمیٹی نے پی ڈبلیو ڈِی اور ایچ یو ڈِی ڈِی کے کام کاج کا جائزہ لیا
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی مہاکال مندر کی بھسم آرتی میں شرکت










