کولگام//محکمہ اَمورِ نوجوان و کھیل کود کولگام نے آج جی۔20سمٹ کے بینر تلے ایک بائیک ریلی کا اِنعقاد کیا۔ریلی کو ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے آج یہاں منی سیکرٹریٹ سے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔ریلی میں ضلع بھر سے زائد اَز 100 بائیکروں نے شرکت کی۔اِس موقعہ پر ڈپٹی ایس ایس او او ردیگر اَفسران بھی موجود تھے۔










