جموں//جموں و کشمیر میں 26اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے آج دو اور امیدواروں نے جموں لوک سبھا حلقہ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ۔ امیدواروں بشمول سریندر سنگھ آزاد امیدوار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے جگل کشور نے ریٹرننگ آفیسر جموں لوک سبھا حلقہ کے دفتر میں اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ۔ ان دونوں امیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے ساتھ ہی 5 جموں پی سی کیلئے امیدواروں کی کل تعداد چار ہو گئی ۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن 4 اپریل 2024 کو سہ پہر 3 بجے تک ہے ۔
پاکستانی خفیہ ایجنسی کو حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام
عوام کی خدمت کیلئے ہمارا عزم ہمیشہ مضبوط اور غیر متزلزل
نو راتری کا آغاز : وزیر اعظم مودی اور لیفٹنٹ گورنر کی عوام کو مبارک باد
کابینہ میں توسیع اور ردوبدل سے قبل وزراءکے استعفوں سے متعلق خبریں بے بنیاد
جموں کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث معمولات زندگی متاثر
ویری ناگ اننت ناگ میں آگ کی ہولناک واردات
ریاسی میں ویشنو دیوی مندر میں نو راتری کا آغاز
جموںوکشمیر میں دو روزہ خصوصی ووٹر اِندراج مہم اِختتام پذیر
سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کے افسران کو توہین عدالت کا نوٹس، میٹرو، انٹرنیٹ اور حراست کے معاملوں پر سخت رخ
’آج کانگریس، انڈیا اتحاد اور ملک کے نوجوان ایک بار پھر بڑی تعداد میں سڑکوں پر اتریں گے‘، راہل گاندھی کا اعلان










