بی جے پی اچھے کام کے بلوتے پر اگلا الیکشن جیتے گی،چیف منسٹر اسی پارٹی کا ہوگا:روندر رینہ

کر گل میں2018ء میں1سیٹ جیتی ،جبکہ حالیہ ہل کونسل کے انتخابات میں2اور2جن کو ہم نے مدد کی تھی جیت لی

سری نگر//بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں و کشمیر کے صدر رویندر رینہ نے کہا کہ بی جے پی جموںو کشمیر میں شہر دیہات میں اچھے اچھے تعمیرو ترقی کے کام کئے ہیں اور ہم اسی بلبوتے پر کہتے ہیں کہ اگلی سرکار ہماری ہو گی اور چیف منسٹر بھی اسی پارٹی کا ہوگا۔انہوں نے الیکشن کمیشن انتخابات کا اعلان کرے ہم کسی بھی انتخاب کے لئے تیار ہیں ۔انہوں حز ب اختلاف کے پارٹیوں پر وار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کا ہر طبقہ خوشی ہے اوران پارٹیوں کو پتہ ہے کہ ان کی سیاسی زمین کھسک گئی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک انٹر ویو کے دوران روندر رینہ نے کہا کہ یہاں کی تمام سیاسی پارٹیوں کو یہاں کے لوگ اچھے طریقے سے جاتے ہیں ۔روندر رینہ نے کہا کہ جب ان پارٹیوں کی یہاں سرکاریں تھی چاہے وہ پی ڈی پی،کانگریس یا نیشنل کانفرنس کی سرکار تھی تو جموں و کشمیر کے لوگوں نے وہ دور دیکھا تھا کسی کی سنوائی نہیں ہوتی تھی غریبو کا کوئی پرسان حال نہیں تھا تعمیر وترقی نہیں تھی۔اور آج جب وزیر عظم نرندر مودی نے شہر شہر گائوں گاروں زبردست تعمیر و ترقی کی جس میں روڑ،شاہرایں ،ریلوت لائنز،ایکس پریس ہائی ویز،ٹنل ،گائوں میں سڑکیں تعمیر کی ہے کشمیر اور جموںکو ریل کی مدد سے بھی جوڑا جا رہا ہے ۔بجلی اور پانی کے ترسیلی نظام میں زبردست بہتری دیلھنے کو مل رہی ہے ۔انہوں نے کہا جموںو کشمیر میں امن قائم ہوا بھائی چاارے سے لوگ رہ رہے ہیںاور یہاں کا بچہ بچہ خوشحال ہے۔حالیہ ہل ڈیولمنٹ کونسل کے انتخابات میں صرف2سیٹیں حاصل کرنے پر انہوں نے کہا کہ طی جے ہی نے سال2018ء میں یہاں ایک سیٹ حاصل کی تھی اور2500ووٹ حاصل کئے تھے اور زنسکار سیٹ بھی حاصل کی تھی جبکہ حالیہ انتخاب میں2ٍنشست پر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ مزید 2سیٹیںآزاد امیدوار نے جیتی تھی جن کو کو بھی بی جے پی کاتعاون حاصل تھا اور ساڑے گیارہ ہزار ووٹ کرگک میں بی جیب پی کو ملے ہیں سات سیٹوں پر ہماری پارٹی دوسرے نمبر پر رہی ہے۔اور ہم نے سابق تعداد سے آج بھی دوگنا ہے ۔انہوں نے کہا جب جموںو کشمیر میں اسمبلی کے انتخابات ہوں گے تو یہاں بھی ہمارا شرح دوگنا ہوگا ۔رویندر رینہ کہا 2014میں ہم نے25سیٹیں ہم نے جیتیں تھی اور اگلی بار یہاں بھی دوگنا 50ہوگا۔جب ان سے یہ پوچھاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن یہاں انتخابات کرواتا تاہم اپوزیشن کا الزام ہے کہ انہیں بی جے ایسا کرنے نہیں دیتاتو انہوں نے ،کہا مودی سرکار نے غریبوں لوگوں کا کام کیا جس میں مفت راشن،پنشن۔غریب کسانوں کو سالانہ6ہزار،غریبوں کو مکان دینے کا کام کے علاوہ ہر شخص کوگولڈن کارڑ اور یہاں کی تعمیر و ترقی کی ہے اور بہتر کام کاج کے نتیجے کے بولبوتے پر ہی ہم اگلا الیکشن جیتیں گے اور وزیر علیٰ بھی اسی پارٹی ہوگا ۔ انہوں نے کہا ہم کسی بھی انتخاب کے لئے تیار ہیں کیوں کہ ہم نے کام کیا ہے ۔سمارٹ میٹر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ایل جی ساحب نے کہا کہ لوگوں کے سنوائی ہوگی زبردستی کسی کے گھر میں سمارٹ میں میٹر نہیں لگے گا۔انہوں نے بتایا ایلائنس وہ بناتے ہیں جو ڈر رہے ہیں یہاں صرف مودی سرکار چلے گئی ۔