جموں//جموں و کشمیر بورڈ آف پروفیشنل انٹرنس ایگزامینیشن ( بی او پی ای ای ) نے یو ٹی آف جموں و کشمیر کے مختلف سرکاری اداروں میں بی ایڈ کورسز 2026 کے داخلے کیلئے کامن انٹرنس ٹیسٹ ( سی ای ٹی ) کا انعقاد کیا ۔ یہ ٹیسٹ تعلیمی سیشن 2026-27 کیلئے سرینگر اور جموں کے نامزد مراکز پر منعقد کیا گیا ۔ ٹیسٹ سرینگر میں گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن ایگزامینیشن سینٹر اور جموں میں گورنمنٹ ایم اے ایم کالج ایگزامینیشن سینٹر پر منعقد ہوا جس میں 501 درخواست دہندگان میں 351 امیدواروں نے شرکت کی ۔
آل بانسبیڑیا اردو اسٹوڈینٹس کمیٹی کی جانب سے ایک کامیاب مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد
حج 2027: محرم کوٹے کے تحت 500 عازمین منتخب
کرگل خطے کے لوگوں کیلئے اہم انتظامی پیش رفت
حادثات اور خودکشی کی کوششوں کی روک تھام کیلئے اقدام
کسی بھی سرکاری افسر کی جانب سے توہین آمیز رویے کو نظرانداز کرنا مناسب نہیں
احتجاج کے بجائے باہمی افہام و تفہیم اور قومی تعمیر و ترقی کا راستہ اختیا ر ہونا چاہئے
بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی پہل
میٹنگ کے دوران آئی اے ایس آفیسر کی خاتون JKASافسر کے ساتھ بدسلوکی
چیف سیکرٹری نے جموں اور سری نگر کیلئے کثیر الجہتی ٹریفک مینجمنٹ پلان کا جائزہ لیا
بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے سالانہ اِمتحانات سے قبل شکایات کے اَزالے کیلئے ایک سیل قائم کیا










