نیو یارک/ایجنسیز/ امریکی خاتون باڈی بلڈر ہیلی میک نیف 37 سال کی عمر میں چل بسی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی میک نیف مقامی سطح پر باڈی بلڈنگ کی چمپئن بھی رہ چکی تھیں۔ وہ غذائیت اور صحت سے متعلق کوچ اور نیوٹریشنسٹ بھی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی میک نیف کی موت کی وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی۔ سوشل میڈیا پر ہیلی میک نیف کے فالوورز کی جانب سے ان کی موت پر دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی میک نیف نے گریجویشن تک تعلیم حاصل کی تھی ۔
آبنائے ہرمز میں جہازوں کے لیے عارضی کوریڈور کا راستہ ہو رہا ہموار، ایران اور عمان میں اتفاق قائم!
’میں بھاگوت کے پروگرام کی مخالفت کرتا ہوں‘، آر ایس ایس چیف کی ریلی پر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا سخت رد عمل
’راہل گاندھی مودی-شاہ سے بہت آگے نکل چکے ہیں‘، تصویر شیئر کر بولے سنجے راؤت
’عمران خان کو جیل میں آہستہ آہستہ مارے جانے کا خدشہ‘، بیٹے سلیمان کا دعویٰ؛ آزاد ڈاکٹروں سے علاج کا مطالبہ
دہلی کی سانسوں کا حساب: پی ایم 10 آلودگی 88 دن سے مسلسل بدتر، اجے ماکن
اجمیر شریف میں صوفی رنگ میلے کا دوسرا دن، کم عمر خطاطوں کی تخلیقات بنیں مرکز نگاہ
ایران کا ساتھ دینے پر ٹرمپ کی بڑی کارروائی، ہندوستان میں واقع 4 کمپنیاں بلیک لسٹ
کولمبو ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر بنا لیے 265 رنز، فالو آن سے بچنے کے لیے 39 رنز درکار
راجستھان میں خستہ حال اسکولی چھت گرنے سے 120 طلبہ بال بال بچے، کانگریس نے حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
مجھے نہیں لگتا کہ حجاب پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ زیادہ موثر ہوگا: سلمان خورشید










