جموں// قانون ساز اسمبلی نے جموں خطے میں ویٹرنری اور اینمل سائنسز یونیورسٹی کے قیام سے متعلق ایک پرائیویٹ ممبرز قرارداد کو مسترد کر دیا۔یہ پرائیویٹ ممبرز قرارداد رُکن اسمبلی ڈاکٹر نریندر سنگھ رینہ کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا،’’ہ ایوان جموں و کشمیر کے جموں خطے میں ویٹرنری اوراینمل سائنسز یونیورسٹی کے قیام کی تجویز پیش کرنے کی سفارش کرتا ہے، جو وِکست بھارت 2047 کے لئے ایک اہم حکمت عملی ہے۔‘‘ارکان اسمبلی میر سیف اللہ اور نظام الدین بٹ نے اس قرارداد پر ترامیم پیش کیں۔بعدمیں یہ قرارداد صوتی ووٹ کے ذریعے مسترد کردیا گیا۔
ایرانی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، مجتبیٰ خامنہ ای نے 6اہم عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تقرری کر دی
غیر ملکی افواج کو خطہ سے نکل جانا چاہیے:ولایتی
ایران جنگ سے امریکی تیل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ
مریضوں کے نام پر جعل سازی، آیوشمان اسکیم سے 2359اسپتال باہر، 1200پر پابندی
گاہکوں کیلئے یو پی آئی ادائیگیاں مفت رہیں گی
سلووینیا میں ہندوستانی سفارت خانے کو پہنچایا گیا نقصان، ہندوستان کی شدید مذمت
دھامی کی عوام سے یومِ آزادی پر اپنے گھروں میں ترنگا لہرانے کی اپیل
اس یوم آزادی پر لال قلعہ پروندے ماترم گایا جائے گا
منی پور تشدد:دو خصوصی عدالتوں پر غور
مشینی قالینوں کیلئے علیحدہ ہارمونائزڈ سسٹم آف نومنکلیچرکوڈ کی سفارش










