جموں//لیفٹیننٹ گورنرس گریوینس سیل سول سیکرٹریٹ نے سیکرٹری پبلک گریوینس ویر جی ہانگلو کو ان کی سبکدوشی پرپر وَقار الوداعیہ دیا ۔ویر جی ہانگلوزائد اَز 37برس سے اَپنی خدمات انجام دینے کے بعد سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔کمشنر سیکرٹری پبلک گریوینس ریحانہ بتول نے سبکدوش ہونے والے آفیسر کی ریٹائرمنٹ کے بعد صحت مند اور خوشحال زندگی کے لئے دعا کی۔










