تل ابیب/ ایجنسیز// اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہیکہ ان کو ایران کے افزدوہ یورینیئم کے مقام کا علم ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے اس یقین کا اظہار کیا کہ انہیں نہیں لگتا اب ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل جانتا ہے ایران نے انتہائی افزودہ یورینیئم کہاں زیر زمین دفن کیا ہے، امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران اب خوفزدہ ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایرانی سمجھتے ہیں جو کچھ امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا، وہ دو تین بار بھی کر سکتے ہیں، ایرانی اب خوفزدہ ہیں۔اس کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا۔
یورپ میں شدید گرمی : اسکول بند، ٹرین خدمات متاثر
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد شہید
بین گور -”لبنان ‘اسرائیل کا کھیل کا میدان ہونا چاہیے’
مغربی بنگال بجٹ ۔ اقلیتوں کے فنڈز میں 3548 کروڑ روپئے کی کٹوتی
لکھنو کے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں بھیانک آگ لگ گئی ۔ 15 افراد ہلاک
برق رفتار سفر کیلئے 7 روٹس کو مل گئی منظوری
سی جے پی کے مظاہرین مسلسل تیسرے دن بھی جنتر منتر پر موجود ہیں
این ٹی اے نے لیک ویڈیو کو جعلی قرار دیا، این ای ای ٹی کا دوبارہ امتحان کامیابی سے منعقد ہوا
اجین میں آدیواسی خاتون کی 12 سالہ بیٹے کے سامنے اجتماعی عصمت دری کی گئی
خام تیل کے تین ٹینکر آبنائے ہرمز سے بحفاظت نکل گئے










