Skip to content
25th جولائ 2026
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر
اہم خبریں
گھروں کو منہدم کرنے سے نہیں عوام کو ساتھ لیکر چلانے سے حالات بہتر ہونگے پیپر لیک مقدمات کیلئے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم ہوں گی// وزیر اعظم مودی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 25 اور 26 جولائی کو جموں و کشمیر اور لداخ کے دورے پر مسلسل بارشوں سے دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند، توی الرٹ سطح عبور کر گئی ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو دی منظوری، اپنے ملک میں ہی یورینیم کی افزودگی کرنے کی مل سکتی ہے اجازت تازہ حملوں کے باعث آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت میں مزید کمی ممدانی نتن یاہو کی گرفتار کے عہد سے دستبردار فیفا کی بہترین الیون متنازع بن گئی؟ اسپین کے دو ہیروز کی عدم شمولیت پر ہنگامہ گل پہلے مقام کے قریب، کوہلی اور روہت سرفہرست 4میںشامل سید غازی عباس کی تباہ کن بولنگ چارمینارسی سی کامیاب

اودھمپور میں ’’ یوم آئین‘‘ جوش و جذبے سے منایا گیا

نومبر 27, 2024November 27, 2024
ہائی کورٹ وِنگ جموں نے ’’ یوم آئین‘‘ منایا

ہائی کورٹ وِنگ جموں نے ’’ یوم آئین‘‘ منایا

نومبر 27, 2024November 27, 2024
ڈائریکٹر اِنفارمیشن نے میڈیا کمپلیکس جموں میں ’ یوم آئین‘ کی تقریبات کی قیادت کی

ڈائریکٹر اِنفارمیشن نے میڈیا کمپلیکس جموں میں ’ یوم آئین‘ کی تقریبات کی قیادت کی

نومبر 27, 2024November 27, 2024
جتن کشور نے گولڈ میڈل جیتنے والے گگن سنگھ جموال کو مُبارک باد دی

جتن کشور نے گولڈ میڈل جیتنے والے گگن سنگھ جموال کو مُبارک باد دی

نومبر 27, 2024November 27, 2024
dooran

وادی میں سینکڑوں ندی نالے نہریں انتہائی خستہ کسان باغ مالکان پریشان

نومبر 27, 2024November 27, 2024
court

عدالت نے ایم پی انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا

نومبر 27, 2024November 27, 2024
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ورلڈ کرافٹ کونسل کے مندوبین سے ملاقاتوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ورلڈ کرافٹ کونسل کے مندوبین سے ملاقات

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ورلڈ کرافٹ کونسل کے مندوبین سے ملاقات

نومبر 25, 2024November 25, 2024
جموں//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے کبیر بھون بشناہ میں ’’ آل جموں وکشمیر سد گورو کبیر سبھا‘‘ کے زیر اہتمام ’’ ستسنگ سماگم ‘‘ میں شرکت کی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سنت کبیر کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور سماج میں ان کی شاندار خدمات کو اُجاگر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ سنت کبیر کا ویژن اور نظریات ہماری ثقافت میں موجود آفاقی اَقدار کی نمائندگی کرتے ہیں۔اُنہوں نے کہا ،’’ امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے دِلوں اور اَذہان کا میل ملاپ ضروری ہے۔ آئیے ہم سب مل کر ایک جامع معاشرے کی تعمیر کے لئے کام کریں۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’سنت کبیر کی تعلیمات مختلف سماجی مسائل اور چیلنجوں کی بھی عکاسی کرتی ہے اور خواتین کو بااِختیار بنانے اور بنکروں، کسانوں اور سماج کے دیگر پسماندہ طبقوں کی ترقی کی وکالت کرتی ہے۔ اندرونی تلاش اور سماجی اصلاح پر ان کا زور ہر ہندوستانی اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔‘‘اُنہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ سنت کبیر کی تعلیمات اور فلسفے کو اَپنائیں اور اتحاد، امن اور سماجی اِنصاف کے پیغام کو عام کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے آل جموں و کشمیر سدگرو کبیر سبھا کے نمائندوں کی جانب سے پیش کئے گئے مسائل اور مطالبات کا جواب دیتے ہوئے یقین دِلایا کہ کمیونٹی کے ذریعے پیش کردہ حقیقی مسائل کو حل کرنے کے لئے مناسب کارروائی کی جائے گی۔اُنہوں نے کہا،’’وزیر اعظم نریندر مودی نے محروم طبقوں کی مجموعی فلاح و بہبود کو اوّلین ترجیح دی ہے۔ اَب وقت آگیا ہے کہ دہائیوں سے امتیازی سلوک کا شکار کمیونٹیاںآگے آئیں اور ترقی کے سفر میں شراکت دار بنیں اور ترقی کے ثمرات سے لطف اندوز ہوں۔‘‘ لیفٹیننٹ گورنر نے کمیونٹی کو بااِختیار بنانے کے لئے اَپنے عزم کا اعادہ کیا اور حکومت کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دِلایا۔اِس موقعہ پر ممبران قانون ساز اسمبلی چندر پرکاش گنگا اور ڈاکٹر راجیو بھگت ،صدر آل جے اینڈ کے سدگورو کبیر سبھا فقیر چند بھگت، ،صدر آل جموں و کشمیر ریزرو کیٹیگری ایمپلائیز ایسوسی ایشن ویپن کمار ،نائب صدر جی آر بھگت اور آل جموںوکشمیر سدگورو سبھا کے دیگر اراکین اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے الے موجود تھے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے آل جموں وکشمیر سد گوروکبیر سبھا کے زیر اہتمام ’’ ستسنگ سماگم ‘‘ میں شرکت کی

نومبر 25, 2024November 25, 2024
آئی ٹی آئی ٹرینیڈ سی پی ورکر اور لینڈ ڈونر ز ایسو سی ایشن ڈیپوٹیشن کی جاوید احمدرانا سے ملاقات

آئی ٹی آئی ٹرینیڈ سی پی ورکر اور لینڈ ڈونر ز ایسو سی ایشن ڈیپوٹیشن کی جاوید احمدرانا سے ملاقات

نومبر 25, 2024November 25, 2024
جاوید احمد ڈار نے چکلو بارہمولہ میں 2X6.3 ایم وِی اے ریسونگ سٹیشن کا اِفتتاح کیا

جاوید احمد ڈار نے چکلو بارہمولہ میں 2X6.3 ایم وِی اے ریسونگ سٹیشن کا اِفتتاح کیا

نومبر 25, 2024November 25, 2024
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 901
  • 902
  • 903
  • 904
  • 905
  • 906
  • 907
  • …
  • 3,223
  • 3,224
  • 3,225
  • ←

ہم سے رابطہ کریں

Address: Red Cross Road, Gow Kadal, Srinagar J&K-190001
Contact No. +91-7780904057 | +91-9906565696
Post Box No. 759/95
RNI No. 52443/92
Email: editorduraan@gmail.com

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

ہمارے بارے میں

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

اہم کیٹا گریز

اہم خبریں جموں کشمیر
قومی خبریں بین الاقوامی
کھیل انٹرٹینمنٹ
اداریہ مضامین
اسلامی دنیا سائنس
تصاویر کالمز

Copyright © 2021 Dooran.in Published and Owned by Nargis Amjad. Developed & Designed by Digitwebs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر