سری نگر//جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آج جموں و کشمیر کرایہ داری بِل 2025 منظورکیا۔یہ بِل وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، تعلیم اور سماجی بہبودسکینہ ایتو نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے ایوان میں پیش کی۔یہ بل جو کرایہ داری اتھارٹی قائم کرنے کے لئے ہے تاکہ کرایہ داری کے لئے جائیداد کے کرایہ کے قواعد کو منظم کیا جا سکے، مالک مکان اور کرایہ دار کے مفادات کا تحفظ کیا جا سکے اور تنازعات کے حل کے لئے تیز اور مؤثر فیصلہ سازی کا طریقہ کار فراہم کیا جا سکے اور اس سے متعلق یا ضمنی معاملات کے لئے بل (ایل اے بِل نمبر 4 آف 2025) ایوان میں صوتی ووٹ سے منظور کیا ۔رُکن قانون سازا سمبلی نظام الدین بٹ نے بِل میں ترمیم کی تجویز پیش کی جس میں کہا گیا کہ بل کے شق 32 (2) میں الفاظ ’تیس دن‘ کی جگہ ’نوے دن‘لکھا جائے۔ تاہم یہ تجویز صوتی ووٹ کے ذریعے رد کی گئی۔
جموں و کشمیر میں آئندہ ہفتے شدید بارشوں کا امکان
امرناتھ یاتری کا گمشدہ بیگ آدھے گھنٹے میں برآمد
اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی
جے ڈی یو کے وفد نے ایچ ایل جی سے ملاقات کی
لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر ائیر پورٹ کے رَن وے کی بندش مؤخر کرنے پر مرکزی حکومت کا شکریہ اَدا کیا
سکینہ اِیتو نے نندی مرگ کا دورہ کر کے عوامی دربار کا اِنعقاد کیا
’نشہ مُکت جموں وکشمیر ابھیان ‘کے تحت
سرکاری اسکولوں کی لائبریریوں میں موجودمتنازع کتاب پرہنگامہ
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2645تک پہنچی، راحت رسانی کا سلسلہ جاری










