سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے بہادر فوجی اہلکار لانس ڈفادار بلدیو چند کو خراجِ عقیدت پیش کیا ، جنہوں نے اودھمپور کے کانجی میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز میں اپنی جان کا عظیم نذرانہ پیش کیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ’’ ملک کیلئے عظیم قربانی دینے والے بہادر لانس ڈفادار بلدیو چند کے ناقابل تسخیر حوصلے کو سلام ، شکر گذار قوم ہمیشہ ان کی بہادری اور فرض کے تئیں غیر متزلزل عزم کی مقروض رہے گی ۔ ہم اس غم کے لمحات میں شہید کے خاندان کے ساتھ یکجہتی سے کھڑے ہیں ۔ ‘‘
جموں وکشمیر ٹوراِزم نے آئی آئی ٹی ایم ممبئی میں مختلف سیاحتی مقامات اور کاروباری مواقع پیش کئے
ڈائریکٹر اِنفارمیشن نے صوبہ کشمیر کے تمام اَضلاع میں ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن سینٹروں(ڈِی آئی سیز) کی کاکردگی کا جائزہ لیا
فورسز کانوائی کے دوران جنوبی کشمیر میں شاہراہ پر ٹریفک رکاوٹ باعث تشویش
ایران جنگ سے امریکہ پہلے سے زیادہ غیر محفوظ : اوباما
وینس کا محسن رضائی کو خط، ٹرمپ کا مذاکرات سے انکار
ایران جنگ امریکہ نے شروع نہیں کی، ٹرمپ کا دعویٰ
برطانیہ نے تین جوہری آبدوزیں سمندر میں اتاردیں
مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی امیدعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے 2 اپوزیشن قائدین مل گئے
اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی










