گاندربل / /نوجوان لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے اور اُنہیں بااِختیار بنانے کے لئے’’ بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘‘(بی بی بی پی) پہل کے تحت ایک تقسیمی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کنگن گاندربل کے زون ہری گنوان میں طالبات کو سٹیشنری کٹس فراہم کی گئیں۔ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر گاندربل کی نگرانی میں سنکلپ ایچ اِی ڈبلیو ایم ایس گاندربل کی نگرانی میں منعقدہ اس پروگرام نے صنفی مساوات اور تعلیمی رَسائی کی جانب ایک اہم پیش رفت کی نشاندہی کی۔سٹیشنری کٹس میں ضروری تعلیمی مواد جیسے نوٹ بک ، قلم ، پنسل اور جیومیٹری سیٹ شامل ہیں۔مڈل سکول جی بی ہری گنوان، مڈل سکول باغی سرفرو، مڈل سکول جی بی تھون اور مڈل سکول سید بستی سرفرائو کی طالبات نے اپنے تعلیمی سفر میں مدد کے لئے جاری کوششوں کے حصے کے طور پر کٹس حاصل کئے۔اس اَقدام کا مقصد معیاری تعلیم تک رَسائی میں نوجوان لڑکیوں کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنا ہے۔
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سے ہوں گے نافذ، حکومت نے قانون کو دی منظوری
خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج، مہیلا کانگریس کا 10لاکھ پوسٹ کارڈ بھیجنے کا اعلان
بہار میں 11سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری، 2027تک زمین کی خرید و فروخت پر لگی پابندی
شیئر بازار میں پھر مچا کہرام سینسسکس-نفٹی کھلتے ہی کریش
مقامی باشندوں کی صحت یو این فورم پر مرکز بحث
بھارت کو توڑنامشکل‘تجارتی مذاکرات کے بعد امریکی نمائندہ
آبنائے ہرمز ایران کاعظیم ترین اسٹرٹیجک ہتھیار
جی ٹی پر جیت کے بعد ایم آئی کی بڑی چھلانگ، ٹاپ-4میں یہ ٹیمیں، کس کے پاس اورنج اور پرپل کیپ؟
نیتی آیوگنے کئے جموں و کشمیر کے پوشیدہ سیاحتی مقامات اجاگر
خوف کے سائے چھٹنے لگے، پہلگام میں زندگی کی دھیمی واپسی










