کولگام//ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کولگام اطہر عامر خان نے ضلع میں سسٹمیٹک ووٹرز ایجوکیشن اینڈ الیکٹورل پارٹیسی پیشن (ایس وی ای ای پی) کی اہمیت کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش میں آج ڈی سی آفس کمپلیکس کولگام سے ووٹر بیداری وین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔اِس موقعہ پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسرو نوڈل آفیسر ایس وِی اِی پی اور دیگر افسران و اہلکار موجود تھے۔ڈی اِی او نے سویپ کے مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے ووٹ کی اہمیت کے بارے میں وسیع پیمانے پر آگاہی کی اہمیت پر زور دیا اور بتایا کہ اس اَقدام کا مقصد عوام کو سسٹمیٹک ووٹرز ایجوکیشن اینڈ الیکٹورل پارٹیسی پیشن (ایس وِی اِی اِی پی) کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کرنا اور اِنتخابات کے دوران ٹرن آؤٹ میں اضافہ کرنا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ایک جامع سویپ( ایس وِی اِی اِی پی )سرگرمی کیلنڈر تیار کیا گیا ہے اور وضع کردہ سرگرمی کیلنڈر کے مطابق سرگرمیاں انجام دی جارہی ہیں۔
15اگست سے قبل جموں و کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، نگرانی اور چیکنگ مزید سخت
جموں و کشمیر میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کے 580 نمایاں کھلاڑیوں کو 2.71 کروڑ روپے کے نقد انعامات سے نوازا
سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منظو راحمد حجام اور فیاض احمد وانی کو نیشنل ہینڈ لوم ایوارڈ حاصل کرنے پر مُبارک باد دِی
پربھاکر جہانے جموںوکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے آر بی آئی کے ریجنل ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا
سپیکر نے وانپورہ ، قاضی پورہ ، تکیہ حیات پورہ ،سرائے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا
سکینہ اِیتو نے جموں میں متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی
گورنمنٹ ایشورنس کمیٹی نے پی ڈبلیو ڈِی اور ایچ یو ڈِی ڈِی کے کام کاج کا جائزہ لیا
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی مہاکال مندر کی بھسم آرتی میں شرکت










