سرینگر///سرکار نے پارلیمانی انتخابات سے متعلق ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بیچ سرکاری محکموں کی طرف سے موصول ہونے والے تجاویز کی جانچ کیلئے چیف سیکریٹری کی صدارت میں سکریننگ کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی ہے۔وائس آف انڈیا کے مطابق حکومت نے کہا ہے’’مرکزی الیکشن کمیشن کی طرف سے مطلع کرد ضابطہ اخلاق سے متعلق ہدایات وہنمائیوں کی روشنی میں مختلف محکموں کی تجاویز کو زیر غور لانے کیلئے رعایتکی جانچ پڑتال کیلئے سکریننگ کمیٹی کے قیام کو منظوری دی گئی ہے۔عمومی انتظامی محکمہ کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ اس کمیٹی کی کمان جموں کشمیر کے چیف سیکریٹری کو سونپی گئی ہے جبکہ کمیٹی میں ،متعلقہ محکمہ کے انتظامی سیکریٹری ممبر ہونگے،جس محکمہ کی جانب سے یہ تجاویز موصول ہونگے کے علاوہ عمومی انتظامی محکمہ کے کمشنر سیکریٹری بھی ممبر ہونگے۔ سکرئننگ کمیٹی ان تجاویز کو زیر غور لائے گی اور چیف الیکٹورل افسر جموں کشمیر کی وساقت سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو روانہ کرے گی۔ سرکار نے کہا ہے کہ جس محکمہ کی جانب سے تجویز پیش کی جائے گی،اس محکمہ کے انتظامی سیکریٹری کمیٹی کے سامنے یہ تجاویز پیش کریں گے۔
ایرانی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، مجتبیٰ خامنہ ای نے 6اہم عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تقرری کر دی
غیر ملکی افواج کو خطہ سے نکل جانا چاہیے:ولایتی
ایران جنگ سے امریکی تیل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ
مریضوں کے نام پر جعل سازی، آیوشمان اسکیم سے 2359اسپتال باہر، 1200پر پابندی
گاہکوں کیلئے یو پی آئی ادائیگیاں مفت رہیں گی
سلووینیا میں ہندوستانی سفارت خانے کو پہنچایا گیا نقصان، ہندوستان کی شدید مذمت
دھامی کی عوام سے یومِ آزادی پر اپنے گھروں میں ترنگا لہرانے کی اپیل
اس یوم آزادی پر لال قلعہ پروندے ماترم گایا جائے گا
منی پور تشدد:دو خصوصی عدالتوں پر غور
مشینی قالینوں کیلئے علیحدہ ہارمونائزڈ سسٹم آف نومنکلیچرکوڈ کی سفارش










