سرینگر // جنوبی ضلع شوپیان کے زینہ پورہ علاقے میں ایک کمسن بچہ ندی میںڈدوب کر لقمہ اجل بن گیا ۔ سی این آئی کو نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ زینہ پورہ میں بدھ کی سہ پہر ایک چھ سالہ بچہ ندی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔کمسن بچے کی شناخت عماد طاہر کھاہ ولد طاہر احمد کھاہ ساکنہ کوکا محلہ مہلورہ کے بطور ہوا ۔ معلوم ہوا ہے کہ کمسن بچہ غلطی سے ندی میں ڈوب گیا جس کے بعد اسے جلد ہی بازیافت کیا گیا اور اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افسوسناک واقعے میں لڑکے کی موت ہوئی ہے ۔
ایرانی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، مجتبیٰ خامنہ ای نے 6اہم عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تقرری کر دی
غیر ملکی افواج کو خطہ سے نکل جانا چاہیے:ولایتی
ایران جنگ سے امریکی تیل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ
مریضوں کے نام پر جعل سازی، آیوشمان اسکیم سے 2359اسپتال باہر، 1200پر پابندی
گاہکوں کیلئے یو پی آئی ادائیگیاں مفت رہیں گی
سلووینیا میں ہندوستانی سفارت خانے کو پہنچایا گیا نقصان، ہندوستان کی شدید مذمت
دھامی کی عوام سے یومِ آزادی پر اپنے گھروں میں ترنگا لہرانے کی اپیل
اس یوم آزادی پر لال قلعہ پروندے ماترم گایا جائے گا
منی پور تشدد:دو خصوصی عدالتوں پر غور
مشینی قالینوں کیلئے علیحدہ ہارمونائزڈ سسٹم آف نومنکلیچرکوڈ کی سفارش










