جموں//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے آج راج بھون میں محترمہ بِندیا رینہ تِکو کی تحریر کردہ مختصر کہانیوں کے مجموعے ’’تیس کی تیس‘‘ کا اِجرأ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے مصنفہ کو مُبارک باد دی اور مستقبل کی کوششوں میں اس کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔










