سری نگر // جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر محمد اسلم نے آج محکمہ کی سینئر اسسٹنٹ ثناء رشید کی والدہ نسبتی کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہا ر کیا ہے ۔اِس سلسلے میں جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر نے آج یہاں جے ڈی آئی کے آفس ایکسچینج روڈ کوٹھی باغ میں اَپنے دفتر چیمبر میں ایک تعزیتی میٹنگ کا اِنعقاد کیا۔دوران میٹنگ جوائنٹ ڈائریکٹر نے ثناء رشید اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی او ریکجہتی کا اِظہار کیا ہے۔اُنہوں نے مرحومہ کی روح کے اَبدی سکون اور سوگوار کنبے کے لئے یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی۔دریں اثناء، ڈپٹی ڈائریکٹر ( پی آر ) کشمیر بلال مختار، اسسٹنٹ ڈائریکٹرو ایف پی او ایم اسلم خان،کلچرل آفیسر برہان حسین اور محکمہ اطلاعات کشمیر کے دیگر افسران اورملازمین نے بھی اپنے ساتھی اور سوگوارکنبے کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار ہے اور مرحومہ کی روح کے دائمی سکون کے لئے دعا کی ہے۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کے پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹول کی حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا
جاوید ڈار نے جموںوکشمیر سے متعلق زرعی تحقیق اور اِختراع پر آئی سی اے آر کی توجہ پر زور دیا
عبدالرحیم راتھر نے پکھر پورہ عرس کے اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور پیشگی تیاریوں پر زو ردِیا
جاوید رانا نے سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود سے ملاقات کی
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے متعدد اَراکین اسمبلی سے ملاقات کی
رشبھ پنت ٹیسٹ کرکٹ میں۱۰۰ چھکے لگانے والے پہلے ہندوستانی کرکٹر بن گئے
یو ایف سی: اسلام مخاشیف نے ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا دفاع کیا
ہاکی ورلڈ کپ 2026‘ ہندوستان کی شاندارشروعات
قومی کھیل ایوارڈ 2025کا اعلان:تیجسون شنکر اور دیویا دیشمکھ سمیت 17کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ
شری بڈھا امرناتھ جی یاترا۔2026










