Lt Governor meeting S. Parminder Singh Dhindsa, Former Minister Punjab

پرمیندر سنگھ ڈھینڈسا نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

سرینگر// ہنجاب کے سابق وزیر خزانہ اور تعمیرات عامہ ایس پرمیندر سنگھ ڈھینڈسا نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔