سری نگر// ناظم اطلاعات جموں وکشمیر مِنگا شیر پا نے جونیئر اسسٹنٹ ڈی آئی پی آر جہانگیر احمدکی والدہ کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے جو مختصر علالت کے بعد اِنتقال کر گئیں۔ اَپنے تعزیتی پیغام میں ناظم اِطلاعات نے جہانگیر احمد اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اِظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے اَبدی اور دائمی سکون کے لئے دعا کی۔دریں اثنأ ، ڈی آئی پی آر کے ملازمین نے بھی جہانگیر احمد کی والدہ کے اِنتقال پرگہرے دُکھ کا اِظہار کیا ۔محکمہ کے اَفسران اور ملازمین نے بھی سوگوار کنبے کے ساتھ ہمدردی او ریکجہتی کا اِظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے ابدی سکون اور سوگوار کنبے کی ہمت کے لئے دعا کی۔
انڈونیشیا میں حکومت کا مفت کھانا :تقریباً 800 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار
امریکہ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت پیغام
آبنائے ہرمز ایران کی رضامندی کے بغیر نہیں کھولی جائے گی، تہران کا دوٹوک اعلان
ویتنام میں منشیات اسمگلنگ،11افراد کو سزائے موت
احتجاج کی کسی بھی قسم پر پابندی عائد
ٹرمپ امریکی کرنسی پر تصویر والےپہلے باحیات امریکی صدر بن گئے
’خواتین کیخلاف مظالم پر حکومت کی خاموشی ، مجرموں کے حوصلے بلند ‘
خواتین صحافیوں پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت
امریکی سرمایہ کارو ں کو ہندوستانی معیشت میں بڑھتے ہوئے مواقع سے آگاہ کیا گیا
طلبہ کیخلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلس کو نہیں: سپریم کورٹ










