Lt Governor with Dr. Karan Singh

ڈاکٹر کرن سنگھ نے کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

سری نگر//سابق مرکزی وزیر اور رُکن پارلیمنٹ ڈاکٹر کرن سنگھ آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقی ہوئے۔ ڈاکٹر کرن سنگھ نے جموںوکشمیر میں عوامی بہبود اور ترقیاتی منظر نامے کے مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔