سری نگر//اودھم پور ضلع میں بدھ کو مٹی کے تودے گرنے سے جموں سری نگر قومی شاہراہ تقریباً2گھنٹے تک بند ہو گئی تھی۔جے کے این ایس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تودہ 270 کلومیٹرمسافت والی قومی شاہراہ پر بدھ کو دن کے ساڑھے بارہ بجے کے قریب جاری تعمیراتی کام کے دوران ایک پسی گرآئی تھی، جس کی وجہ سے شاہراہ تقریباً2 گھنٹے بند رہی۔حکام نے مٹی کے تودے کوہٹائے جانے تک گاڑیوںکی آمدورفت روک دی ۔حکام نے بتایا کہ متعلقہ ایجنسیوں نے فوری طور پر اپنی مشینوں اور اہلکاروں کو کام پر لگا دیا اور2 گھنٹے کے اندر سڑک کی صفائی کا کام مکمل کر لیا اور شدید گرمی کے دوران جموں سری نگر قومی شاہراہ پراودھم پورکے نزدیک کے دونوں طرف پھنسے ہوئے سینکڑوں مسافروں کو راحت فراہم کی گئی۔ اور تقریباً2گھنٹے کی مشقت کے بعد شاہراہ کو آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں 80 ویں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا
اننت ناگ میں حب الوطنی اور جوش و جذبے کے ساتھ80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا اِنعقاد
جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن نے 80واں یوم آزادی منایا
سیّد شکیل شان کو شاندار کارکردگی او رکثیر الجہتی خدمات کے اعتراف میں ’ایوارڈ آف ایکسی لینس‘ سے نوازا گیا
لیفٹیننٹ گورنر نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر لوک بھون میں قومی پرچم لہرایا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے 80ویں یومِ آزادی کے موقعہ پر ’بلیدان سمبھ ‘ پر گل دائرے چڑھائے
جاوید رانا نے پونچھ میں قومی پرچم لہرایا
وزیر ستیش شرما نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا
بی او پی اِی اِی نے جموں او رسری نگر میں 80واں یوم آزادی منایا
ناصر اسلم وانی نے 80ویں یوم آزادی کے موقعہ پر ڈِی پی ایل کپواڑہ میں قومی پرچم لہرایا او رسلامی لی










