بجلی صارفین متوجہ ہوں

بجلی صارفین متوجہ ہوں

جموں//محکمہ بجلی نے صارفین کی سہولیت کے لئے متعلقہ دفتروں کو اِس مہینے میں آنے والی باقی سرکاری تعطیلات کو کھلارکھنے کا فیصلہ لیا ہے تاکہ صارفین ماہانہ بجلی بِل اَدا کرسکے ۔ صارفین بجلی سے گزارش ہے کہ اِس موقعہ کا فائدہ اُٹھائیے اور بقیہ بجلی فیس اَدا کرے تاکہ ان کے بجلی کنکشن نہ کاٹے جائے۔