سرینگر//فرٹیلائیزر اینڈ پیسٹی سائیڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مشیر فاروق خان سے ملاقات کی اور مختلف مسائل مشیر کے نوٹس میں لائے ۔ انہوں نے کھاد اور کیڑے مار ادویات کی تقسیم کو بہتر بنانے اور فصل کی پیداوار بڑھانے کیلئے کچھ تجاویز بھی پیش کیں ۔ انہون نے جعلی کھادوں اور کیڑے مار ادویات کی فروخت کو روکنے کیلئے جامع مارکیٹ کے معائنے اور چیک کرنے کی بھی درخواست کی جو فصل کو نقصان پہنچا رہی ہیں اور پیداواری صلاحیت کو بُری طرح متاثر کر رہی ہیں ۔ انہوں نے یوٹی کے ہر کونے میں کھادوں اور کیڑے مار ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے میں مشیر سے مداخلت کی بھی درخواست کی اور اس کے علاوہ سپرے آئل کے حوالے سے پالیسی فیصلہ بھی طلب کیا ۔ مشیر فاروق خان نے ایسوسی ایشن کو یقین دلایا کہ ان کے نوٹس میں لائے گئے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر کاشتکاروں کے مجموعی مفاد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے طے کیا جائے گا اور فصلوں کی پیداوار اور معیار کو بھی بہتر بنایا جائے گا ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ مُکت جموں وکشمیر ابھیان‘ کے تحت 100روزہ مہم کی تیاری کا جائزہ لیا
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ کشمیر کے 90 مستفیدین میں ہمدردانہ بنیادوں پر تقرری نامے تقسیم کئے
حکومت جموںوکشمیر میں صنعتی ترقی کیلئے پُر عزم ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ
جاوید رانا نے شاہستار میں بڑے ایکو ٹوراِزم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
مینڈھرمیں سڑکوں کی ترقی کا بڑا اَقدام
وزیر اعلیٰ نے عمر ہیر، بچھ پورہ میں 3.17 کروڑ روپے سے تعمیر کمیونٹی ہال عوام کے نام وقف کیا
چیف سیکرٹری نے جے اینڈ کے میں بی آئی ایس اے جی ۔ این کی حمایت یافتہ ای ۔ گورننس اقدامات کا جائیزہ لیا
چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے اضلاع میں پیٹرول ، ڈیزل اور ایل پی جی سٹاکس کا جائیزہ لیا
وزیر اعلیٰ کے مشیر نے رابطہ دفتر میں متعدد وفود سے ملاقات کی
راہل گاندھی کی ووٹروں سے اپیل:کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں مستقبل اور انصاف کیلئے فیصلہ کن ووٹ دیں










