کلچر ل یونٹ ڈی آئی پی آر سری نگر نے ایک پروگرام ’’ محفل سماع‘‘ کا اِنعقادکیا

کلچر ل یونٹ ڈی آئی پی آر سری نگر نے ایک پروگرام ’’ محفل سماع‘‘ کا اِنعقادکیا

سری نگر//کلچر ل یونٹ سری نگر ڈی آئی پی آر کی جانب سے ایک موسیقی کاپروگرام منعقد کیا گیا۔مشتاق احمد ساز نواز نے ایک منقبت مقام اوزل پرمبنی پیش کیا۔غلام محی الدین کھانڈے کے ساتھ غلام محمد بٹ ( انزوالی )نے کچھ صوفی لوک گیت بھی پیش کئے ہیں۔اِس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن کشمیر ڈویژن کے افسران اورملازمین موجود تھے جنہوں نے کلچرل یونٹ سری نگر کے سٹاف فن کاروں کی پرفارمنس کو سراہا۔