سری نگر//ڈائریکٹر صنعت و حرفت کشمیر نے 2022ء کے ڈی جی سیٹس کی پہلی صوبائی سطح کی کمیٹی میٹنگ منعقدکی۔میٹنگ کی صدارت ڈائریکٹر صنعت و حرفت کشمیر نے کی اور میٹنگ میں جنرل منیجر ڈی آئی سی پلوامہ اور جنرل منیجر ڈی آئی سی بڈگام اور محکمہ کے دیگر افسران نے شرکت کی۔کمیٹی نے یوٹی اِنسن ٹیو پیکیج 2016 اور 2021 کے تحت 47,20,746روپے کی صد فیصد سبسڈی کے لئے 5 ڈی جی سیٹ معاملات کی منظوری دی۔
مغربی ایشیا پر کانگریس کے بیانات اشتعال انگیز، بھارتیوں کی جانوں کو خطرہ// وزیر اعظم
جموں و کشمیر میں 2100 سے کوڑا کرکٹ چھاٹنے کے شیڈ تعمیر
محکمہ صحت میں نئی عارضی بھرتیوں کی تجویز نہیں
3 برسوں میں 10 ہزار سے زائد اسامیاں مشتہر
راشن کی تقسیم کاری نظام
باغ گل لالہ میں 15 دن میں تقریباً 1.78 لاکھ سیاحوں کی آمد
کے اے ایس افسران کا 13 سالہ جمود پر اظہار تشویش
جموں و کشمیر میں ونڈ انرجی کے فروغ کا کوئی امکان نہیں
سیلابی نقصان کے باعث 9 میگاواٹ سیوا-III ہائیڈل پروجیکٹ بند
2,671 راشن کارڈ منسوخ، 14.4 لاکھ ترجیحی راشن کارڈ جاری










