سرینگر//کٹرا جموں کے علاقے میں سی آر پی ایف 6thبٹالین کاجوان حرکت قلب بند ہونے سے لقمہ اجل ۔اے پی آ ئی کے مطابق کٹرا جموں میں سی آر پی ایف جوان ہربجن سنگھ نے سینے میں درد محسوس کیامزکورہ سی آر پی ایف جوان کو اپنے ساتھیوں نے فوری طور پراسپتال پہنچا دیاجہاں ڈاکٹڑوں نے اس کامعائینہ کیااور اس سے مردہ قرار دیا۔ڈاکٹروں کے مطابق حرکت قلب بند ہونے سے مزکورہ جوان کی موت واقع ہوئی ۔پولیس نے نعش کواپنی تحویل میں لے کر قاننونی ضابطے پورے کئے اور میت فورسزکے حوالے کردی۔










