Azadi Ka Amri Mohtsav Cultural Unit Srinagar

آزادی کا اَمرت مہااُتسو

ڈی آئی پی آر کی ثقافتی یونٹ سری نگر نے قمرواری سری نگر میں ثقافتی پروگرام کا اِنعقاد کیا

سری نگر//ترقی پسند ہندوستان کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں حکومت کے ’’ آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘‘ اقدام کے تسلسل میں کلچر یونٹ سری نگر کے فن کاروں نےکے کمیونٹی ہال قمرواری میں اَپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ثقافتی پروگرام میں مشتاق احمد ساز نواز نے’ سازینہ‘ پیش کر کے اَپنے فن کا مظاہر ہ کیا ۔سامعین سنتور سازینہ سے محظوظ ہوئے اور فن کاروں فنکاری صلاحیت کو سراہا۔