جموں//جموں و کشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( جے کے ایس آر ٹی سی ) نے اپنے فرایض میں غفلت برتنے پر تین ملازمین کی خدمات برطرف کر دیں ۔ برطرف کئے گئے ملازمین میں جے کے آر ٹی سی کے کنڈکٹر عبدالمجید ڈار اور شمش الدین کے علاوہ ہیلپر روف احمد شاہ شامل ہیں ۔ منیجنگ ڈائریکٹر جے کے آر ٹی سی نے تمام ملازمین کو خبر دار کیا ہے کہ وہ اپنے فرایض پورے جوش و جذبے کے ساتھ انجام دیں اور اپنے فرایض کی انجام دہی کے دوران فنڈز کے غلط استعمال یا نااہلی کی وجہ سے کارپوریشن کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں ۔
روس، امارات کا خلیج میں کشیدگی پر تبادلہ خیال
پوپ لیو الجزائر کی مسجد میں جوتے اتار کر داخل ہوئے
امریکہ کا ایران سے 20 سال تک یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ
امریکی ناکہ بندی سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا: چین
ایران کو فوجی طور پر شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا:ٹرمپ
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ عسکری معاہدہ معطل کردیا
چین کے نائب وزیر خارجہ کی اچانک برطرفی
دشمن کو خالی ہاتھ واپس جانا پڑے گا، کمانڈر قدس فورس
مزدوروں کی تنخواہ میں 3 ہزار روپے کا اضافہ
ٹرمپ اور مودی کی مغربی ایشیاء کی صورتحال پر بات چیت










