Farooq abdullah

آواز کودبانے سے حوصلے پست نہیں ہونگے :فاروق عبداللہ

سرینگر// ریاست کا عوام ایک مشکل دور سے گزرہاہے عوام ناگفتہ بہہ حالات مشکل بھنورمیں پھنسے ہوئے ہیں اور اس دور سے صرف اللہ کے دامن کوپکڑنے سے ہی نجات مل سکتی ہے ۔اے پی آئی کے مطابق نیشنل کانفرنس کے صدرسابق ویراعلٰی کی جانب سے جاری کئے گے ایک بیان میں کہا گیاکہ اللہ کے بغیرکوئی ہمارا مدد گار نہیں اس کے بغیرہماری زیادتیاں سننے والا بھی کوئی نہیں لوگ ایک طرف سیاسی حلفشار معاشی اور اقتصادی بد حالی کے شکا رہو چکیں ہیں اور دوسری طرف عروج پرمہنگائی اشیائی کھردنی کے قیمتوں میں اضافے پرلوگوں ہر طرف نالاں ہے سرکارکی جانب سے راحت پہنچانے کی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جارہی ہے ۔سابق وزیراعلیٰ نے تارزوسوپور میں پارٹی لیڈران اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے اس بات پر افسوس کرناکہ علماء ایماء حضرات کوسچ بولنے سے روکاجارہاہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم پرجومشکلات کے پہاڑ ڈھائے گئے ہیں اور حق کی آواز دبانے کی جوکوششیں جاری ہے وہ چشم کشا ہے ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ خرید فروخت کی کوششیں ہورہی ہے ان کو چشم کشا نہیں کیاجاسکتاہے دل بدلی اور ووٹ کے بدلے نوٹ کی پالسی ہرطرف جاری ہے نیشنل کانفرنس کو بر صغیر میں عوامی اور سیاسی جماعت کاترہ امتیاز حاصل رہاہے کہ کمزور سے کمزور کرنے کی کو سازشیں جاری ہے ان کا ہروقت ثابت قدمی رہ کرمقابلہ کیا۔انہوںنے کہا کہ نیشنل کانفرنس سے کنارہ کشی کرنے والے لوگوں دوست نہیں ہوسکتے ۔سابق وزیراعلیٰ نے سمبل بانڈی پورہ کے لوگوں کودرپیش مشکلات خصوصاً خستہ حال سڑکیں بجلی کی عدم موجودگی نقلی ادویات جن میوہ صنعت کوزبرداست نقصان ہورہاہے کے ساتھ ساتھ بیروزگاری پرتشویش کااظہار کیااور ان لوگوں نے مشکلات کوحل کرنے کی سرکار سے اپیل کی ۔اس موقعے پرپارٹی کے جنرل سیکریٹری علی محمدساگر،چودھری محمدرمضان میر ،پارلیمنٹ حسنین مسعودی، محمداکبرلون، ناصراسلم وانی کے علاوہ زون صدور جاوید احمدڈار، علی محمدڈار، ڈاکٹر بشیرویری، تنویرصاد ق شیخ، اشفاق جبار میر،غلام رسول ،ارشاد احمد،محمد یعقوب وانی ،غلام حسن راہی اور شوکت احمدبھی موجود تھے ۔