سری نگر/ / چیف اِنجینئر پروجیکٹ بی ای اے سی او این ( بی آر او)بریگیڈیئر آئی کے جگی نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔چیف اِنجینئر نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر میں بیکن کے تحت جاری تعمیراتی سرگرمیوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو یوٹی میں اہم علاقوں میں منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے بی آر او کی پُر عزم کوششوں کو سراہا جو کہ یوٹی کی بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ہے ۔اُنہوں نے چیف اِنجینئر سے کہا کہ وہ جاری منصوبوں کی باریک بینی سے نگرانی کریں تاکہ معیاری کام کو یقینی بنایا جاسکے اور تیز رفتار سڑک کنکٹوٹی فراہم کرنے کے لئے ماڈیولر پُلوں کی فزیبلٹی کو تلاش کرنے کا مشورہ دیا۔
جموں و کشمیر میں رواں سال 35 بادل پھٹنے کے واقعات میں 31 ہلاکتیں
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے رائیل سپرنگس گالف کورس میں پی جی ٹی آئی گالف ٹورنامنٹ کا آغاز کیا
نائب وزیراعلیٰ نے جے کے منرلزلمٹیڈکی 176 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر میں اسمارٹ سٹی کے 98 فیصد منصوبے مکمل
سکینہ اِیتو نے سری نگر میں ’ کیمبرج فونکس اینڈ ہینڈ رائٹنگ پروگرام ‘ کا اِفتتاح کیا
جموں کشمیر پولیس سروس افسران کی آئی پی ایس میں شمولیت پر غور
جاوید رانا نے جل جیون مشن کی پیش رفت کا جائزہ لیا
ممبر اسمبلی جاوید مرچال اور جے جے ایم کنٹریکٹرز ایسو سی ایشن نے جاوید رانا سے ملاقات کی
عوامی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ وزیر جاوید ڈار
جموں و کشمیر نے مکمل خواندگی کا سنگ میل حاصل کر لیا،دسویں مکمل خواندہ ریاست










