جموں//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ سری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے اس خوشگوار موقع پر میں سبھی کو اپنی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔ سری گرو نانک دیو جی کا محبت ، سچائی ، ہمدردی ، تمام انسانوں کی برابری اور بے لوث خدمت کا لازوال پیغام آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے ۔ آئیے ہم سری گرو نانک دیو جی کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کا عہد کریں اور انسانیت کی خدمت و ترقی کیلئے خود کو وقف کریں ۔ ‘‘
ہند۔ سری لنکا کی افواج کی انسدادِ دہشت گردی مشق مترشکتی جاری
شمالی کوریا کے ساحلی محافظ دستے کی تحریر والی کشتی کی موجودگی
انتخابات کے بعد ایران کی ’فوجی جارحیت‘ میں اضافہ : ٹرمپ
یوکرین اور ناٹو نے روس کو ایٹمی حملے کے امکان تک پہنچا دیا: میدویدیف
بسلری کیخلاف ایف ایس ایس اے آئی کی کارروائی پر کمپنی کی وضاحت
بنگال کے وزیر اعلیٰ کا سی اے اے کے تحت مقررہ تاریخمیں توسیع کا مطالبہ
کے بی سی میں پنچاب سے متعلق سوال پر تنازعہ
جاوید رانا نے مینڈھر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت کا افتتاح کیا
جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے
لفٹینٹ گورنر کی طرف سے گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر مبارکباد










