جموں//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ سری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے اس خوشگوار موقع پر میں سبھی کو اپنی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔ سری گرو نانک دیو جی کا محبت ، سچائی ، ہمدردی ، تمام انسانوں کی برابری اور بے لوث خدمت کا لازوال پیغام آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے ۔ آئیے ہم سری گرو نانک دیو جی کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کا عہد کریں اور انسانیت کی خدمت و ترقی کیلئے خود کو وقف کریں ۔ ‘‘
بسلری کیخلاف ایف ایس ایس اے آئی کی کارروائی پر کمپنی کی وضاحت
بنگال کے وزیر اعلیٰ کا سی اے اے کے تحت مقررہ تاریخمیں توسیع کا مطالبہ
کے بی سی میں پنچاب سے متعلق سوال پر تنازعہ
جاوید رانا نے مینڈھر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت کا افتتاح کیا
جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے
لفٹینٹ گورنر کی طرف سے گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر مبارکباد
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے بارہمولہ میں خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کیلئے سکول کے قیام کی غرض سے 5کنال اراضی کی منظوری دِی
سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں گورنمنٹ میڈیکل کالجوں کی سرمائی تیاریوں کا جائزہ لیا
سپیکرقانون ساز اسمبلی نے گورو پورب کے موقعہ پرلوگوں کو مُبارک باد دِی
شمیم فردوس نے سالانہ دِن کی تقریبات 2026کے دوران اَمرسنگھ کالج میں تجدید شدہ ہوسٹل بلاک کا اِفتتاح کیا










