سرینگر//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے پہلگام میں آرو کے قریب ایک المناک سڑک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ پہلگام میں المناک سڑک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دُکھ ہوا ہے ۔ غم کی اس گھڑی میں سوگوار کنبہ کے افراد کے ساتھ دلی تعزیت کرتا ہوں ۔ میں نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ متاثرہ افراد کو تمام ضروری مدد فراہم کی جائے ۔ ‘‘
خود انحصاری، بحری طاقت اور دفاعی پیداوار میں ہندوستان کی نئی پیش رفت
مرکزی داخلہ سیکرٹری گووند موہن کا امرناتھ یاترا کے سیکورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ
آپریشن سندور کی کامیابی تینوں افواج کے مثالی تال میل کا نتیجہ قرار
وادی کشمیر میں سیاحتی شعبے میں نئے انداز کا عروج
میراث کارپٹ ویورز نے نئی ایگزیکٹو باڈی تشکیل
ٹرانسپورٹروں کو قواعد وضوابط کی پابندی لازمی بنانی ہوگی
2030-31تک خام ریشم کی پیداوار کا ہدف 225 میٹرک ٹن مقرر
نوجوان روزگار کے متلاشی نہیں، روزگار فراہم کرنے والے بنیں
لیفٹیننٹ گورنر نے 12ویں بین الاقوامی یوم یوگا کی تقریبات میں شہریوں کی قیادت کی
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی










