جموں// وزیربرائے ٹرانسپورٹ ستیش شرما نے ایوان میں جموں و کشمیر سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی سال 2014-15، 2015-16، 2016-17، 2017-18 اور 2018-19 کی سالانہ اکائوٹس رپورٹیں پیش کیں۔