جموں//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایوان کی میز پر جموں و کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (جے کے پی ڈِی سی ایل) کی سالانہ رِپورٹس کی کاپیاں پیش کیں جو رِپورٹس مالی برس2016-17، 2017-18، 2018-19 اور 2019-20 سے متعلق ہیں۔