نئی دہلی//جموں و کشمیر حکومت کے ریزیڈنٹ کمیشن نے ایران سے واپس آنے والے یونین ٹیریٹری کے رہائشیوں کی مدد کے لئے ہیلپ لائن نمبرز فعال کر دئیے ہیں۔ یہ اَقدام 23 ؍فروری 2026 ء کو تہران میں بھارتی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے بعد کیا گیا۔چوبیس گھنٹے فعال ہیلپ لائن نمبرات میں ’’ہیلو جے اینڈ کے‘‘ 7303620090 اور کنٹرول رومز 011-24611108 اور 011-24611210شامل ہیں۔یہ ہیلپ لائنز ضرورت مند اَفراد کو ضروری مدد اور رابطہ کاری فراہم کریں گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ملک کے تقسیم کی ہولناک یادگار دِن کی تقریب سے خطاب کیا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ فوری کلچر کے زیراہتمام مقابلوں کے فاتحین کو مُبارک باد پیش کی
ہوم سٹے پالیسی جموں وکشمیرمیں دیرپا سیاحت کو فروغ دینے کی بنیاد ہے ۔ چیف سیکرٹری
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں قانون سازوں ، وفود اور اَفراد سے ملاقات کی
یوم آزادی کے موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کا پیغام
عبدالرحیم راتھر نے حضرت سلطان علی عالی بلخی ؒ کے عرس کے موقعہ پر لوگوں کو مُبارک باد دِی
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے ہینڈی کرافٹس و ہینڈ لوم سیکٹر کو مضبوط بنانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا
ایرانی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، مجتبیٰ خامنہ ای نے 6اہم عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تقرری کر دی
غیر ملکی افواج کو خطہ سے نکل جانا چاہیے:ولایتی
ایران جنگ سے امریکی تیل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ










