گیتا پریس کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کے لئے پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گیتا پریس ٹرسٹ سنتوں کے کام کرنے کی جگہ رہا ہے۔ یہ نہ صرف ایک ٹرسٹ ہے بلکہ اس کا دفتر کسی مندر سے کم نہیں ہے۔ گیتا پریس نے کروڑوں خاندانوں کو فرض کی راہ دکھانے کا کام کیا۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم سب اس موقع کے گواہ بن رہے ہیں۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے، جب ہم آزادی کا امرت کال منارہے ہیں تو گیتا پریس کے 100 سال پورے ہورہے ہیں ۔ گیتا پریس ہندوستان کو جوڑتا ہے۔اپنے خطاب کے آغاز میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس بار ان کا گورکھپور دورہ ترقی بھی وراثت بھی کی پالیسی کی ایک مثال ہے آج یہاں دو زبانوں ہندی اور نیپالی میں مہاشیو پورن کتاب کا اجراء کیا گیا۔
شخصیت کے دو رنگ
دہلی ایس ائی آر:اقلیتی، ایس سی کی مخصوص نشستوں میں 20-45فیصد ووٹروں کی کٹوتی
اے آئی ایم آئی ایم کے قومی ترجمان نے اویسی کو دیا جھٹکا ، کانگریس میں شامل
تمل ناڈو میں 1200کروڑ روپے خرچ کر تعمیر کیا جائے گا نیا سکریٹریٹ اور اسمبلی، وزیر اعلی وجے کا اعلان
بارش اور سیلاب سے کئی ریاستوں میں تباہی، آسام میں 108ہلاکتیں، بنگال میں ٹرینیں متاثر
امریکی فوج کو نکالوورنہ عرب ممالک کو کچل دیں گے ، ایران کی دھمکی
امریکہ ۔ایران کشیدگی سے تیل مارکٹ میں افراتفری
آن لائن فراڈ نیٹ ورک کے خلاف کمبوڈیا کی بڑی کارروائی، 30کروڑ ڈالر سے زائد کے اثاثے منجمد
امریکہ میں سمندری طوفان کا خطرہ لاحق،کرینا اور ایڈوارڈ سے سمندری ساحلوں کو خطرہ لاحق
ارجنٹائنا کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان، انسٹاگرام پر جذباتی پوسٹ شیئر کر دی جانکاری










