چیئر مین قومی اقلیتی کمیشن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جموں//چیئر مین مرکزی قومی اقلیتی کمیشن ( این سی ایم ) اقبال سنگھ لال پورہ نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ میٹنگ میں جے اینڈ کے یو ٹی کی اقلیتی طبقوں کے حوالے سے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔