نائب وزیرا علیٰ نے جموں وکشمیرجی ایس ٹی ایکٹ 2017 میں ترمیمی بِل پیش کی

جموں// نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری نے آج جموں و کشمیر گڈز اینڈ سروسز ٹیکس ایکٹ 2017 (ایل اے بل نمبر 1 آف 2025) میں ترمیم کرنے کے لئے بِل اسمبلی میں پیش کیا۔ یہ بِل پہلے ہی سرکاری گزٹ کے ایک غیر معمولی شمارے میں شائع کیا جا چکا ہے۔یہ بل وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے پیش کیا گیا۔