لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے ماتا روپ بھوانی مندر میں حاضری دی

سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج ماتا روپ بھوانی مندر چشمہ شاہی سری نگر میں حاضری دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے مندر کے احاطے کے اَندر اَپنی پوجا کی اور گورو پورنیما کے موقعہ پر منعقد یگیہ میں شرکت کی۔اُنہوں نے عقیدت مندوں سے بھی گفت و شنید کی او راِس موقعہ پر مبارک باد پیش کی۔