لیفٹیننٹ گورنر نے اسمبلی سے منظور کئے گئے تین بِلوں کی منظور ی دی۔ سیکرٹری قانون ساز اسمبلی

لیفٹیننٹ گورنر نے اسمبلی سے منظور کئے گئے تین بِلوں کی منظور ی دی۔ سیکرٹری قانون ساز اسمبلی

جموں//سیکرٹری جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی منوج کمار پنڈت نے آج ایوان کو مطلع کیا کہ قانون ساز اسمبلی سے منظور کئے گئے تین بلوں کو لیفٹیننٹ گورنر نے 25؍ مارچ 2025ء کو منظور ی دے دی ہے۔ سیکرٹری موصوف نے مزید کہا کہ قانون ساز اسمبلی سے منظور کردہ تین بلوں کو لیفٹیننٹ گورنر نے 25 ؍مارچ 2025 ء کو منظوری دے دی ہے۔ اِن بلوں میں جموں و کشمیر گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (ترمیمی) بل، 2025 (2025ایل اے بل نمبر 1، 2025)، جموں و کشمیر تخصیص بل 2025 (ایل اے بل نمبر 2، 2025) اور جموں و کشمیر تخصیص بل 2025 (ایل اے بل نمبر 3، 2025) شامل ہیں۔