Lt Governor Shri Manoj Sinha released a book titled “Vishwasthali-My Pride” authored by Sh Shiv Kumar Padha

لیفٹنٹ گورنر نے شو کمار پادھا کی کتاب ’’ وشواستھلی مائی پرائیڈ ‘‘ کا اجراء کیا

جموں//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج راج بھون میں شو کمار پادھا کی تصنیف ’’ وشواستھلی ۔ مائی پائیڈ ‘‘ نامی کتاب کا اجراء کیا ۔ انہوں نے بہترین کام پر مصنف اور پبلشر کو مبارکباد دی ۔ اس موقع پرڈی آئی جی جموں سانبہ کٹھوعہ رینج مسٹر شکتی پاٹھک ، ڈاکٹر یوگ راج پادھا اور دیگر موجود تھے ۔