لفٹینٹ گورنر نے ماتا ویشنو دیوی جی کے درشن کئے

لفٹینٹ گورنر نے ماتا ویشنو دیوی جی کے درشن کئے

جموں//لفٹینٹ گورر مسٹر منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی جی کے دربار میں حاضری دی اور وہاں پوجا ارچنا کی ۔ انہوں نے سب کیلئے امن ، صحت اور خوشحالی کی دعا کی ۔