منتقلی اور تعیناتیوں کے تحت چیف جوڈیشل مجسٹریٹس اور اسپیشل جج تعینات
سرینگر//جموں کشمیر لداخ میں بڑے پیمانے پر ججوں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئی،جس کے تحت53ڈسرک ججوں اور45 سیول جج بھی شامل ہیں۔ حکومت کے مطابق انتظامی مفاد کے پیش نظر 53ڈسڑک ججوں کی منتقلی اور تعیناتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وائس آف انڈیا کے مطابق سنجے پریہار، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموں کو اسپیشل ٹریبونل، جموں میں ممبر کے طور پر تعینات کیا گیا جبکہ یش پال باؤنری، ڈائریکٹر، جموں کشمیر جوڈیشل اکیڈمی کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا۔ جعفر حسین بیگ، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، اننت ناگ کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سرینگر ، اشوک کمار، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کھٹوعہ ا کو جے کے اسپیشل ٹریبونل، سرینگر میں ممبر ، رویندر ناتھ واتال، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، راجوری کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سامبا، جواد احمد، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سرینگر کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بارہمولہ ، حق نواز زرگر، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ادھمپور کو اسپیشل جج، اینٹی کرپشن، جموں اور طاہر خورشید ررینہ، اسپیشل جج، اینٹی کرپشن، جموں کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، اننت ناگ کے طور پر تعینات کیا گیا۔جموں کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے راجسٹرار جنرل شہاد عظیم کی طرف سے جاری حکم نامہ کے مطابق پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ریاسی، سونیا گپتا کو جے کے جودیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر، اسپیشل جج، اینٹی کرپشن (سی بی آئی کیسز)، سرینگر، ایس سی کٹّل کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ریاسی ،تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج (ٹاڈا/پوٹا)، جموں، جتیندر سنگھ جموال کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کھٹوعہ ،فسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموں، ویریندر سنگھ بھاؤ کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ادھمپور پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بدگام، خلیل احمد چودھری کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بانڈیپورہ ،جے کے اسپیشل ٹریبونل، جموں کے ممبر، راجیو گپتا کو ڈپوٹیشن سے واپس بلا کر پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، راجوری ،سکینڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموں، چین لائی بھاوریہ کو پریذیڈنگ آفیسر، ایم اے سی ٹی،،پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، گاندربل، ریتیش کمار دوبے کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموں ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، راجوری، محمود احمد چودھری کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، شوپیاں کے طور پر تقرری عمل میں لائی گئی تاہم محمود احمد چودھری موجودہ جج مرزا ریاض الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد چارج لیں گے۔ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، رامبن، رانبیئر سنگھ جسروٹیاکو فسٹایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموںپرنسپل جج، فیملی کورٹ، سرینگر، مسرت روحی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، اننت ناگ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، اننت ناگ، بالویر لائی کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بھدرواہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کھٹوعہ، کسم لتا پنڈیتا کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج، بینک کیسز (کمرشل کورٹ)، سرینگر ، پریذڈنگ آفیسر، فاسٹ ٹریک کورٹ، بڈگام،اعجاز احمد خان کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کولگام، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموں، دیپک سیٹھی کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، رامبن،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سوپور، سنل سنگرا کو اسپیشل جج این ڈی پی ایس، جموں پریذڈنگ آفیسر، ایم اے سی ٹیجموں، عبدل ناصر کو ڈپوٹیشن سے واپس بلا کر پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، گاندربل ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اینٹی کرپشن، جموں، او پی بھگت کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بڈگام ، ایڈیشنل جج فیملی کورٹ، جموں، پردیپ کمار کو پریذڈنگ آفیسر، فاسٹ ٹریک کورٹ (خواتین کے خلاف کیسز بشمول عصمت ریززی)، رامبن ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ڈوڈہ، امرجیت سنگھ لانگھ کو فسٹایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بارہمولہ ، ایڈیشنل سیشن جج، ٹاڈا،پوٹا،این آئی اے کورٹ)، سرینگر اور سندیپ گندوترہ کو پریذڈنگ آفیسر، این آئی ایکورٹ، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا۔آرڈر کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بینک کیسز (کمرشل کورٹ)، سرینگر، ارویند شرما کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سامبا ، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بانڈی پورہ، امیت شرما کو سکینڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، جموں، سکینڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سرینگر، رینو ڈوگرہ کو پرنسپل جج، فیملی کورٹ، سرینگر ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سامبا، عدنان سعید کو اسپیشل جج، اینٹی کرپشن (سی بی آئی کیسز)، سرینگر کے،سیول جج ، پریم ساگر کو ایڈیشنل جج، فیملی کورٹ، جموں ،سیول جج، ارچنا چراک کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ڈوڈہ سیول جج ، عبد القیوم میر کو اسپیشل جج این ڈی پی ایس، بارہمولہ سیول جج ، منظور احمد زرگر کو اسپیشل جج این ڈی پی ایس، پلوامہ،سیول جج ، یحییٰ فردوس آہنگر کو پریذڈنگ آفیسر، فاسٹ ٹریک کورٹ، بڈگام کے طور تعیناتی عمل میں لائی گئی۔عدالت عالیہ کے راجسٹرار جنرل کے مطابق سیول جج ، منوج پریہار کو پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، لیہ ،سیول جج، بشیر احمد منشی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، راجوری سیول جج ، راجا محمد تسلیم کو اسپیشل جج یو اے پی اے، بارہمولہ سیول جج، منجیت رائے کو ایڈیشنل سیشن جج تاڈا،پوٹا،این آئی اے کورٹ)، سرینگر ،سیول جج، انجم آرا کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سرینگر سیول جج ، منظور احمد خان کو اسپیشل جج یو اے پی اے، اننت ناگ اور سیول جج اور راجنی شرما کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اینٹی کرپشن، جموں کے طور پر تقرری عمل میں لائی گئی۔حکم نامہ کے مطابق سیولجج ، مدن لائی کو تھرڈایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ،ٹاڈا،پوٹاجموں ،سیول جج، احسن اللہ پرویز ملک کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، پونچھسیول جج، ونود کمار کو اسپیشل جج این ڈی پی ایس، سرینگر سیول جج ، ارون کمار کوتوال کو ڈسٹرکٹ جج ایل آر پی، ہائی کورٹ ونگ جموں سیول جج سوشیل سنگھ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بانڈی پورہ سیول جج رمیش لائی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سوپور سیول جج، منصور احمد لون کو ڈسٹرکٹ جج ایل آر پی، ہائی کورٹ ونگ سرینگرسیول جج، پروین پندوہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کھٹوعہ سیول جج،فیضان الحق اقبال کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اینٹی کرپشن، سرینگر سیول جج ، نور محمد میر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، پلوامہسیول جج، سواتی گپتا کو سکینڈایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سرینگر اور سول جج، رافیہ حسن کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، گاندربل کے طور پر تعینات کیا گیا۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق 45سنیئر ڈویڑن ججوں کی تقرری و تعیناتی بھی عمل میں لائئی گئی جن میںسب جج، چاڈورہ، میر وجاہت کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، سوپور۔ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، سوپور، عادل مشتاق کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، سرینگر،مہرین مشتاق، میونسپل مجسٹریٹ، سرینگر کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، کنگن ،فیروز احمد خان، فارسٹ مجسٹریٹ، سرینگر کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، اننت ناگ، عمران حسین وانی، سب جج، وایلو کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، بدگام ، پریت سمرو ک، چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، سامبا کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، جموں، امیش شرما، سب جج، بھدرواہ کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، سامبا ،شیخ گوہر حسین، اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، بڈگام کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، شوپیاں، گیتا کماری، ایکسائز مجسٹریٹ، جموں کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، ریاسی ، جاوید رانا، سب جج/اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، پونچھ کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، راجوری ، جہانگیر احمد بخشی، سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، سرینگر کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، پلوامہ ، انجناراجپوت، سب جج، بتوت کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، رامبن ، منیش کمار منہاس، اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (پی اینڈ ٹی)، جموں کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، کھٹوعہ،۔ وجاہت حسین، سب جج، سرنکوٹ کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، ڈوڈہ ،راج کمار، سب جج، رام نگر کو اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (ٹی)،سرفراز نواز، اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، اننت ناگ کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، پونچھ ،اقبال احمد اخون، اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، بارہمولہ کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، بانڈی پورہ تبسم قادری پرے، سیکرٹری ڈی ایل ایس اے اننت ناگ کو سب جج، ببجبہاڈہ کے طور پر تعیناتی عمل میں لائی گئی۔آرڈر کے مطابق میانک گپتا، میونسپل مجسٹریٹ، جموں کو جوائنٹ رجسٹرار (جوڈیشل)، ہائی کورٹ ونگ جموں ،ریکھا کپور، سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، سامبا کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، ادھمپور ، نصرت علی، سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، گاندربل کو سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، سرینگر ، مدثر فاروق، اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (ٹی)، سرینگر کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، ہندوارہ ، مزمل احمد وانی، سب جج، بیجبہارا کو سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، اننت ناگ ، اقبال رفیق وکیل، منصف، ہندوارہ کو ان کے ترقی پانے کے بعد سب جج، چاڈورہ ، توصیف احمد مغل، منصف، پانپور کو اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (ٹی)، سرینگر ،مدھو، منصف، مجاتلہ کو سب جج، بھدرواہ ک،ظہور احمد گنائی، منصف، بارہمولہ کو سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، پلوامہ۔ لبنیٰ سلطان، منصف/اضافی موبائل مجسٹریٹ، پانتھ چوک کو اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، اننت ناگ ، جیون کمار، منصف، بسوہلی کو سیکریٹری، ہائی کورٹ لیگل سروسز کمیٹی ، آرتی دیوی، منصف، ریاسی کو الیکٹریسٹی مجسٹریٹ، جموں ،جوتی بھگت، منصف، بلاور کو اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (پی اینڈ ٹی)، جموں اور فدا حسین نائیک، اضافی اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، پہلگام کو میونسپل مجسٹریٹ، سرینگر کے طور پر تعینات کیاگیا۔راجسٹرار جنرل کے مطابق گرجا شاون، منصف، اکھنور کو ترقی کے بعد سب جج،بٹوت ، تبریز احمد، منصف، سرنکوٹ کو ترقی کے بعد سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، بھدرواہ ، جنید امتیاز میر، منصف، بھدرواہ کو ترقی کے بعد سب جج، سرنکوٹ ، شفیق احمد ملک، فسٹ اضافی منصف، سرینگر کو ترقی کے بعد سب جج، وایلو ، راجنی بھگت، منصف، مہانپور کو ترقی کے بعد میونسپل مجسٹریٹ، جموں،۔سبرج راج سنگھ، منصف، شوپیان کو ترقی کے بعد ایکسائز مجسٹریٹ، جموں ،سندیپ سنگھ سین، منصف، آر ایس پورا کو ترقی کے بعد سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، سامبا ،شبنم شیخ، سب رجسٹرار، جموں کو ترقی کے بعد سب جج، رام نگر ، شفیق احمد، منصف ایل آر پی، جموں کو ترقی کے بعد سب جج/اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، پونچھ ، وانگیال ٹسیرنگ، منصف، خلستی کو ترقی کے بعد سب جج/اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، کرگل ، منیر احمد، تھرڈ ایڈیشنل منصف، سرینگر کو ترقی کے بعد سب جج، کپواڑہ کے، چیمیٹ یورگل، منصف، نوبرا کو ترقی کے بعد سیکرٹری ڈی ایل ایس اے، کرگل اور فیضان نذر، منصف، ٹنگدار کو ترقی کے بعد اسپیشل موبائل مجسٹریٹ، سرینگر کے طور پر تعینات کیاگیا۔جحکم نامہ میں بتایا گیا ہے کہ ن افسران کو ڈیپوٹیشن پر بھیجا گیا ہے، وہ سرینگر اورجموں میں رجسٹرار جوڈیشل کے پاس رپورٹ کریں گے جب تک کہ ان کے ڈیپوٹیشن کے احکام حکومت کی طرف سے وصول نہ ہو جائیں۔ مزیدمنتقل ہونے والے ججوں کو تمام زیر التوا مقدمات اور جن پر سماعت ہو چکی ہے، ان کو مکمل کرنے اور ان میں فیصلے یا آرڈرز جاری کرنے کی یقین دہانی کرنی ہوگی قبل ازیں کہ وہ نئی جگہ پر منتقل ہوں۔










