شری ویمارش آرین لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقی

سری نگر//موریشس میں ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر شری ویمارش آرین بھی آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاس ے ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ مختلف اہم اَمور پر تبادلہ خیال کیا جس میں کامیاب جی۔20میٹنگ ، جموںوکشمیر یوٹی کی تجارت اور سیاحتی کی صلاحیت اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع شامل ہیں۔